5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
پشاور: نیٹو آئل ٹینکرز پرحملہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
جنگ نیوز -
پشاور: نیٹو آئل ٹینکرز پرحملہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پشاور…پشاورمیں رنگ روڈ پر شدت پسندوں نے نیٹو آئل ٹینکرز پرحملہ کیا ہے جس کے باعث متعدد ٹینکرز میں آگ لگ گئی ہے۔جبکہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق بھی ہوا ہے۔