5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
میلان: فیشن ڈیزائنرزنے سردیوں کی کلیکشن پیش کردی
جنگ نیوز -
میلان… مشہور اٹالین فیشن ڈیزائنرز ڈولسی اینڈ گبابا نے میلان میں سردیوں کے ملبوسات کی کلیکشن پیش کی۔میلان فیشن شومیں ڈی اینڈ جیز ویمن ونٹرکلیکشن 2012 میں شوخ ملبوسات کی نمائش کی گئی۔رنگ برنگے اونی منی اسکرٹس کے ساتھ میچنگ ہائی ہیل ٹینس شوز پہنے کیٹ واک کرتی ماڈلزپریوں کی طرح لگ رہی تھیں۔ لیٹرزوالے لمبے کوٹ اورمختلف ٹی شرٹس بھی پیش کی گئیں جنھیں بیحد سراہا گیا ۔