تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

افغان پناہ گزینوں کو28فروری تک رجسٹریشن کارڈکی تجدید کی ہدایت

جنگ نیوز -
اسلام آباد…نادرا نے افغان پناہ گزینوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 28 فروری تک اپنے رجسٹریشن کارڈ کی تجدید کرالیں۔یہ ہدایت ڈپٹی چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے ایک بیان میں دی۔انہوں نے بتایا کہ نادرا نے پرانے رجسٹریشن کارڈ کی نئے سکیور کارڈ سے تبدیلی کا عمل گزشتہ برس ستمبر سے شروع کردیا تھا جسے یو این ایچ سی آر کی مقررہ تاریخ28 فروری تک مکمل کرنا ہے۔ طارق ملک کا کہناہے کہ پروف آف رجسٹریشن کارڈ ایک اہم شناختی دستاویز ہے جو پاکستان میں افغان باشندوں کے قانونی عارضی قیام کا ثبوت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.