تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پشاور یونیورسٹی میں نتائج کا اعلان

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور یونی ورسٹی نے بی ایس سی فارسٹری فورتھ ٹرم اور ایل ایل بی سال سوئم کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔پشاور یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات سے جاری اعلامیہ کے مطابق بی ایس سی فارسٹری فورتھ ٹرم2010کے امتحانات میں69 امیدواروں نے حصہ لیا جو تمام کے تمام کامیاب قرار دیے گئے ۔ ایل ایل بی سال سوئم2009کے امتحان میں189 طلبہ میں سے148پاس ہوئے ہیں، کامیابی کی شرح تقریباً83 فیصد رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.