5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ریکھا کو رجنی کا نت کے سا تھ فلم کی پیشکش کر دی گئی
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…مادھو ری ڈکشٹ کے انکا ر کے بعد ما ضی کی سپر ہٹ اداکارہ ریکھا کو رجنی کا نت کے ساتھ فلم کی پیشکش کر دی گئی ہے ۔ Rana نامی اس فلم میں رجنی کا نت تین کر داروں میں نظر آئیں گے جبکہ دیپکاپڈو کون بھی ان کے مقابل ہیرو ئن کا کر دار ادا کر یں گے ۔ اس فلم میں ما دھور ی ڈکشٹ کو کا سٹ کر نے کے لیے ان سے رابطہ کیا گیا تا ہم انہوں نے رجنی کا نت کی بہن کا کر دار ادا کر نے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد اس کر دار کی پیشکش ریکھا کو کر دی گئی ہے ۔ یہ فلم بیک وقت ہندی ، تامل اور تلنگو میں ریلیز کی جا ئے گی جبکہ آ سکر ایور اڈ یافتہ مو سیقا ر اے آ ر رحمان اس کی مو سیقی تر تیب دیں گے ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ ریکھا رجنی کا نت کی بہت بننے پر راضی ہو تی ہیں یا نہیں۔