5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
کولمبو: 28رنز احمد شہزاد آؤٹ ہوگئے
جنگ نیوز -
کولمبو…کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں ہونیوالے ون ڈے میچ میں پاکستان نے 28رنز کے مجموعی اسکور پر پہلی وکٹ گنوادی ۔ میچ کے چھٹے اوور میں پریرا کی گیند پر احمد شہزاد وکٹ کیپر کپتان سنگاکارا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے 23گیندوں پر دو چوکوں کی مددسے 13رنز اسکور کئے۔