تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کیوبا میں سگارفیسٹیول شروع ہوگیا

جنگ نیوز -
کیوبا میں سگارفیسٹیول شروع ہوگیا

ہوانا…دنیاکے مختلف ملکوں میں توتمباکو نوشی کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے لیکن کیوبا میں اس کے فروغ کے لیے سگارفیسٹیول شروع ہوگیا ہے۔کیوبا میں بلیک ٹائی ڈنرکے ساتھ سگارفیسٹیول کا شاندارآغاز ہوا۔ جس میں مہمانوں کو سگاربھی پیش کیے گئے۔میلے میں دنیاکے مقبول برانڈزکی نیلامی ہوگی ۔ کیوبا میں سگارکی صنعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ جہاں اس کی تیاری سے فروخت تک ہربرس لاکھوں ڈالرکازر مبادلہ حاصل کیا جاتاہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.