تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی: شادی کی تقریبات میں فائرنگ ،5 افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی: شادی کی تقریبات میں فائرنگ ،5 افراد زخمی

کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں شادی بیاہ کی تقریبات کے موقعے پر ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے کلاکوٹ اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں شادی بیاہ کی تقریبات میں جشن منانے کے لئے ہونے والی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے،رات گئے اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں بھی شادی کی تقریب میں رپیٹر کے چہرے لگ جانے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے،،جنھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے،تاہم انھوں نے پولیس کارروائی کرنے سے گریز کیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.