تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لندن میں تیارکردہ دنیا کا سب سے بڑا لیگو موزیک تیار کرلیا گیا

جنگ نیوز -
لندن …لندن میں 2ہزار افراد کی ایک ٹیم نے لیگو بلاکس کے ٹکڑوں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا لیگو موزیک (Mosaic)تیا ر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔یہ مو زیک 97اسکوئر میٹر کے رقبے پر محیط ہے جس کی تیا ری میں 3لاکھ 84ہزار لیگو بلاکس اور15سو لیگو بیس پلیٹس کا استعمال کیا گیا ہے۔ہالی وڈ فلم Star Warsکے کر داروں کی عکاسی کرتے اس مو زیک کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.