تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کینیڈا: 241گھنٹے تک مسلسل آئس ہاکی کھیلنے کاعالمی ریکارڈ قائم

جنگ نیوز -
اوٹاوہ …کینیڈامیں 40 کھلاڑیوں پر مشتمل ایک گروپ نے 241گھنٹے تک آئس ہاکی کا میچ کھیل کر ایک عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔دنیا کے اس سب سے لمبے آئس ہاکی میچ کو مسلسل 10دنوں سے زائد وقت تک کھیلا گیا اور اس طویل ترین کھیل کے دوران کسی بھی قسم کا ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔اس میچ سے حاصل ہو نے والی تما م رقم کو کینسر کے مریضوں کے علاج کیلئے وقف کر دیا گیا ہے جبکہ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی ان کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.