تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا کا لیبیائی عوام کو قذافی سے چھٹکارے کیلئے ہر طرح کی مدد کی پیشکش

جنگ نیوز -
اشنگٹن . . . . . امریکا نے لیبیا کے عوام کو کرنل قذافی کا بیالیس سالہ اقتدار ختم کرنے کیلئے ہر طرح کی امداد کی پیشکش کردی ۔ واشنگٹن میں وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے لیبیا کے عوام کو مخاطب کرکے کہا کہ امریکا کرنل معمر قذافی کا تختہ الٹنے کیلئے لیبیا کے عوام کو کسی بھی قسم کی امداد دینے کیلئے تیار ہے ۔ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ اوباما انتظامیہ ، لیبیا میں کئی اپوزیشن گروپ سے رابطے کررہی ہے ۔ فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.