تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سری لنکا کیخلاف سلواوور ریٹ: آفریدی اورٹیم پر جرمانہ

جنگ نیوز -
کولمبو . . . . . کولمبو میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران پاکستان ٹیم نے ایک اوور تاخیر سے کرایا،جس کا میچ ریفری کرس براڈ نے آئی سی سی قوانین کے تحت نوٹس لیا،قوائد کے مطابق پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا دس فی صد اورکپتان شاہدآفریدی پر بیس فی صد جرمانہ کردیاگیا۔پاکستان نے ہفتے کو سری لنکا کو سخت مقابلے کے بعد 11رنز سے شکست دے دی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.