تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مصر: سیکریٹری جنرل عرب لیگ کا صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا ارادہ

جنگ نیوز -
قاہرہ . . . . . . عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل امر موسیٰ نے مصر کی صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا ارادہ ظاہر کردیا ۔ مصر کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل امر موسیٰ نے کہا ہے کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں شامل ہونیکا ارادہ رکھتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کا باضابطہ اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.