تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ورلڈ کپ، زمبابوے کی ٹاس جیت کر کینیڈا کے خلاف بیٹنگ

جنگ نیوز -
ناگپور…ورلڈ کپ کرکٹ کے12ویں میچ میں زمبابوے نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ جیو سوپر پر براہ راست دکھا یا جارہا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد زمبابوے کے کپتان چگم بورا کا کہنا تھا کہ اگلے راوٴنڈ تک رسائی کیلئے آج کا میچ جیتا ضروری ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسپنرز آج کے میچ میں اہم کردار ادا کرینگے۔ دوسری جانب کینیڈا کے کپتان اے بگائی کا کہنا تھا کہ وکٹ بہت اچھی ہے، اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ کرتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.