تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لذیذ کھانوں ،جانوروں اور گاڑیوں سے متاثر ہو کر تیا ر کردہ جوتے

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…خواتین کی آرائش کیلئے نت نئے ڈیزائن کے جوتے تو بہت تیار کیے جاتے ہیں لیکن ایک آرٹسٹ ایسا بھی موجود ہے جس نے لذیذ کھانوں،جانوروں اور گاڑیوں سے متاثر ہو کر دلچسپ جوتے تخلیق کیے ہیں۔ امریکی آرٹسٹ رابرٹ ٹابر کے تیار کردہ جوتوں میں دلچسپ بات تو یہ ہے کہ برگر،پاستا، کھیرا،کیک،ڈریگن، مچھلی،گالف کلب اور مختلف گاڑیوں کی شکل والے ان جو توں کوپہن کر چلنا بھی ممکن ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.