تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مذہبی ہم آہنگی اوراسلامی بھائی چارہ ملکی بقاکا ضامن ہے، امیر حیدر ہوتی

جنگ نیوز -
پشاور … خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی اوراسلامی بھائی چارہ ملک کی سالمیت کا ضامن ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مختلف مکاتب فکر کے علما پر مشتمل اجلاس میں کیا۔ پشاور میں منعقدہ اجلاس میں خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں کے علما کرام اور عمائدین نے شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.