تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کی گاڑی پر فائرنگ

جنگ نیوز -
اسلام آباد … وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی پر فائرنگ ہوئی ہے ، ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ تھری میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.