تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکہ: مست بیل نے تما شائیوں کے ہجوم میں چھلانگ لگا دی

جنگ نیوز -
واشنگٹن …حال ہی میں امریکہ میں بُل فائیٹنگ کے ایک شو کے دوران بے قابو بیل نے تماشائیوں کے ہجوم میں چھلانگ لگادی۔بیل کو قریب سے لڑتا دیکھنے کیلئے میدان سے قریب ترین نشستوں پر بیٹھے لوگ اس کی زد میں آگئے اور منٹوں میں تفریح خوف میں بدل گئی۔متعدد افراداس بیل کا شکار بنے تاہم اس حادثے کے بعد کسی بھی قسم کا جانی نقصان رونما نہیں ہوا۔اس شو کی انتظامیہ نے متاثرہ افراد کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا جبکہ علاج کے اخراجات کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ اگلے بُل فا ئیٹنگ کے Eventکیلئے مفت ٹکٹ کی پیشکش بھی کی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.