تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لیبیا:انقلا بی چوک پرکر نل قذافی کیلئے عوامی نفرت کا کھلا نمونہ

جنگ نیوز -
طرابلس…سی ایم ڈی…لیبیا کی عوام نے کر نل قذافی کی حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے احتجاج اور مظاہروں کے ساتھ ساتھ اپنی نفرت کا اظہار معمر قذافی کی تصاویرپر مشتمل ایک آرٹ گیلری کا انعقاد کر کے کیا ہے۔ لیبیا کےBenghazi انقلا بی چوک پر قائم اس گیلری میں کرنل قذافی کو ایک کرپٹ لیڈر کے طور پر پیش کیا گیا ہے جس میں ہر تصویر سے شدید مخالفت کا پہلو نمایاں ہے۔ ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراداس چوک میں آکر ان تصاویر کو دیکھتے اور اسی نوعیت کی قذافی کی نئی تصاویر آویزاں کر تے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.