تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایرا نی صدر محمو د احمدی نژا د کی گاڑی چو بیس لاکھ ڈالر میں نیلا م

جنگ نیوز -
تہران…سی ایم ڈی…ایرانی صدر محمو د احمدی نژاد کے زیر ِ استعما ل رہنے والی گاڑی چو بیس لاکھ ڈالرمیں نیلا م ہو گئی ہے ۔1977 کے ما ڈل کی اس سفید پیجو (Peugeot) 504کو جنو ری کے مہینے میں نیلا می کے لیے پیش کیا گیا تھا جس سے حا صل ہو نے والی رقم ایران میں کم آ مدنی والے افراد کے لیے گھر و ں کی تعمیر پر خر چ کی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.