تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دو ستا نہ 2 کی تیار ی مشکل میں ،جاندار اسکرپٹ دستیاب نہیں

جنگ نیوز -
ممبئی …کرن جو ہر کی سپر ہٹ فلم دو ستا نہ کے سیکو ئیل کا انتظار کر نے والے شا ئقین کے لیے ایک افسو سنا ک خبر یہ ہے کہ دوستا نہ 2 کی تیار ی مشکل میں پڑ گئی ہے ۔ ہدایت کا ر کر ن جو ہر کو سیکو ئل کے لیے کو ئی اچھا اسکرپٹ نہیں مل پا رہا لہذا وہ اس پر و جیکٹ کو منسو خ کر نے پر غو ر کر رہے ہیں ۔ذرائع کے مطا بق فلم کے مصنف Tarun Manshkhani نے کر ن جو ہر کو دو ستا نہ 2 کے لیے کئی اسکر پٹ دکھا ئے لیکن انہیں کو ئی بھی پسند نہیں آ یا لہذا کر ن ا پنے دو سرے پر وجیکٹس میں مصرو ف ہو گئے ہیں اور فی الحا ل انہوں نے سیکو ئل پر کا م کر نے کا ارادہ ترک کردیا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.