تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا: سڑک پر پھنسے بطخ کے بچوں کی حفاظت کیلئے پولیس پہنچ گئی

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس انسانوں ہی کی محافظ اور نگہبان نہیں۔ گزشتہ دن فلوریڈاکی ایک مصروف شاہراہ پر Overpass کے قریب بطخ کے بچے سڑک کراس کر تے ٹریفک میں پھنس گئے جنھیں پولیس نے آکر بحفاطت سڑک کراس کر وائی۔تقریباً 10بطخ کے یہ بچے یہ بچے سڑک کے عین نصب میں جھرمٹ بنائے کھڑے تھے جس کے باعث گا ڑیوں کی روانی میں رکاوٹ پیدااہورہی تھی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ہاتھوں سے ان بطخوں کو قابو کرکے سڑک سے ہٹایا اوررکی ہوئی ٹریفک بحال کر دی۔=

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.