تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بے بی افضاء کی نویں سالگرہ ہفتہ کو منائی جائے گی

جنگ نیوز -
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی صاحبزادی بے بی افضاء کی نویں سالگرہ ہفتہ 5مارچ کو منائی جائے گی ۔ سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کے علاوہ اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پی کے ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی ۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر بے بی افضاء کی نویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ سالگرہ کی تقریب میں رابطہ کمیٹی کی جانب سے سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.