تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ورلڈ کپ: سری لنکا کی آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ

جنگ نیوز -
کولمبو…ورلڈ کپ 2011کا 20واں میچ آج گروپ اے کی دو فیورٹ ٹیموں سری لنکا اور دفاعی چمپئن آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کمار سنگاکارا کا کہنا تھا کہ بڑی پارٹنر شپ قائم کرکے آسٹریلیا کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کرینگے۔ آسٹریلوی قائد رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ نئی گیند کے ساتھ وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کرینگے،ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.