تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی: کورنگی کے علاقے جمعہ گوٹھ میں دھماکا

جنگ نیوز -
کراچی … کراچی کے علاقے کورنگی میں دھماکا ہوا ہے ، پولیس کے مطابق دھماکا جمعہ گوٹھ میں ہوا ہے۔ امدادی ٹیمیں اور پولیس حکام جائے وقوع کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.