جنگ نیوز - کراچی … کراچی کے علاقے کورنگی میں دھماکا ہوا ہے ، پولیس کے مطابق دھماکا جمعہ گوٹھ میں ہوا ہے۔ امدادی ٹیمیں اور پولیس حکام جائے وقوع کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔