تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

فیصل آباد،حساس ادارے کے قریب دھماکا،7افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
فیصل آباد…فیصل آباد میں ریجنسی پلازا کے بالمقابل حساس ادارے کے قریب دھماکا ہو اہے ، ڈی سی او فیصل آباد کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں7افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوششیں تا حال جاری ہیں۔ علاقے میں حساس اداروں کے دفاتر اور رہائشگاہیں ، ٹیکسٹائل ملز کے دفاتر اور سی این جی اسٹیشنز موجود ہیں جبکہ سول اسپتال بھی قریب ہی واقع ہے ۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچنا شروع ہو گئی ہیں اور بعض افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.