29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
خوانخوار جانور کے ساتھ رہنے والا با ہمت انسان
جنگ نیوز -
لندن…شیر کو جنگل کا با دشاہ کہا جاتاہے جس سے جا نور ہی نہیں انسان بھی خو ف کھا تا ہے ،لیکن ایک ایسے فر دبھی جس کی شیروں سے گہر ی دو ستی ہے ۔ شیر اورانسا ن کی دوستی کے ایسے حیران کن منا ظر پہلے کسی نے نہ دیکھے ہونگے۔ Kevin Richardson نا می اس بہادر شخص نے ان شیر وں کی اپنی محبت سے ایسا را م کیا ہے کہ یہ اب ایک ساتھ کھیلتے کودتے اور مو ج مستی کرتے نظر آتے ہیں۔ Kevinپیشے کے لحا ظ سے ایک ماہرِ ِ حوا نیا ت ہے اور شیر وں سے گہر ی دو ستی کے باعث اسے Lion Whisperer کے نا م سے بھی جانا جا تا ہے ۔