تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے ۔یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کے حکام کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں تین روپے فی کلو کمی کی گئی ہے ۔حکام کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت 160 سے کم کر کے 157 روپے فی کلوکی گئی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.