تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اسلام آباد کے اکثر علاقوں میں گیس اور پٹرول کی سیل جاری

جنگ نیوز -
اسلام آباد…پنجاب کے بیشتر شہروں کی طرح راول پنڈی میں بھی گیس لوڈمینجمنٹ کیخلاف سی این جی اسٹیشنزبند ہیں تاہم اسلام آباد میں اکثر اسٹیشنز پر گیس اور پٹرول کی سیل جاری ہے۔سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث پراچہ نے حکومت کی گیس لوڈ مینجمنٹ کیخلاف پنجاب بھر میں ہڑتال کی کال دی تھی۔ گزشتہ رات سے ہی سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی تھیں جو آج صبح6 بجے تکلگی رہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.