تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اقتصادی اورتوانائی کا بحران، مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس بلانے کافیصلہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…ملک کودرپیش موجودہ اقتصادی اورتوانائی کے بحران کامقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی تیارکرنے کیلئے مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس بلانے کافیصلہ کیاگیاہے،اجلاس میں سیاسی معاملات پرغورکے علاوہ ہفتے میں دوچھٹیوں کی تجویزپراتفاق رائے حاصل کیاجائے گا۔ سرکاری ذرائع نے جیونیوز کے نمائندے آصف علی بھٹی کو بتایاہے کہ اجلاس اپریل کے آخری یامئی کے پہلے ہفتے میں ہوگا، اس سلسلے میں لیٹرزصوبوں کوبھجوادئے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایاہے کہ ہفتے میں دوچھٹیوں کے معاملے پر پنجاب اورپختون خوا کو اعتراضات ہیں تاہم اجلاس میں ہفتے میں دو چھٹیوں اور دکانوں کو8بجے بند کرنے سمیت دیگر تجاویز پر اتفاق رائے حاصل کیاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.