تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لیڈی گاگانے چہرے کی پلاسٹک سرجری کی تردید کردی

جنگ نیوز -
لیڈی گاگانے چہرے کی پلاسٹک سرجری کی تردید کردی

لاس اینجلس…امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگانے بالآخرچہرے کی پلاسٹک سرجری کے افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔امریکی میگزین کودیئے گئے ایک انٹرویومیں ان کاکہناتھاکہ ان کے چہرے پرابھری ہوئی ہڈیاں مصنوعی نہیں بلکہ قدرتی ہیں۔تاہم انہوں نے کہاکہ وہ حقیقت منظرعام پرلانے کے لیے مناسب وقت کاانتظارکررہی ہیں۔میگزین نے اپنے ایک مضمون میں دعویٰ کیاتھاکہ لیڈی گاگاحقیقت اورتخیل کی ملی جلی دنیامیں رہ رہی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.