29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
نیو یارک: ڈائنو سار کے دیو ہیکل مجسموں کی نمائش
جنگ نیوز -
نیو یارک: ڈائنو سار کے دیو ہیکل مجسموں کی نمائش
نیویارک…نیویارک کے امریکن میوزئم آف نیچرل ہسٹری میں ڈائنو سار کے دیو قامت مجسموں کی نمائش ہوئی ۔.نمائش میں ڈائنو سار کے مجسموں اور سب سے بڑے اصل ڈائنو سار کی باقیات پیش کی گئیں ۔نمائش کو دی ورلڈ لارجسٹ ڈائنو سار کا نام دیا گیا جس میں گوشت سے مشابہ مواد سے تیار کیا گیا 11 فٹ اونچا اور 60 فٹ لمباڈائنو سار کا ماڈل توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ڈائنو سارز کی نمائش 2 جنوری 2012 تک جاری رہے گی ۔