تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

شاہی شادی میں2 ہفتے رہ گئے،تیاریاں اور خوشیاں عروج پر

جنگ نیوز -
لندن …شاہی شادی میں2 ہفتے رہ گئے،تیاریاں اور خوشیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی شادی کی خوشیوں میں شامل12 برطانوی اور امریکی ننھی بچیوں نے شہزادی بن کردن گزارا،شہزادیوں جیسے کپڑے پہنے اورشاہی آداب بھی سیکھے۔شادی میں ملکہ الزبتھ دوئم کے مہمانوں کومحظوظ کرنے اور پوتے کی شادی کی خوشی دوبالا کرنے کیلئے بکنگھم پیلس میں شہزادہ چارلس کی سرکاری ہارپسٹ کلیئر جونز اپنی دھنیں بکھیریں گی۔شاہی شادی کے لیے کیک تو ابھی تک تیار نہیں ہوالیکن کچھ شیفس نے مل کربہترین کیک بنانے کامقابلہ کرڈالا ۔شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کے مجسمے والا کیک شیف جیت گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.