29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ولی خان بابر قتل میں گرفتار ملزم شاہ رخ نے اعتراف جرم کر لیا
جنگ نیوز -
کراچی…جیو کے رپورٹر ولی خان بابر قتل کیس میں گرفتار ملزم شاہ رخ نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابقجوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے عینی شاہدنے گرفتار4ملزمان کوشناخت کیا۔ملزمان کوسخت سیکیورٹی اور خفیہ اندازمیں عدالت میں پیش کیا گیا۔