تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بھیڑوں کی حفاظت کا انوکھا طریقہ،کسان نے انھیں رنگ دیا

جنگ نیوز -
لندن …بر طانوی کاؤنٹیDevonمیں چوروں سے ایک پر یشان حال کسان نے اپنی بھیڑوں کی چوری سے تنگ آکر انھیں محفو ظ رکھنے کیلئے ان پر نا رنجی رنگ کر دیاہے۔اس کسان کا کہنا ہے کہ اس کا بھیڑوں پر مشتمل ریوڑ جب بھی گھاس چرنے کھلے میدانوں میں جا تا ہے تو چور ا س کی بھیڑیں چرا کر ان کی اون کو مہنگے داموں با زار میں فروخت کر تے ہیں جس سے اسے نقصان پہنچتا ہے۔ تاہم اب اس نے اپنے بیٹے کے مشورے پر عمل کر تے ہوئے اپنی تما م بھیڑوں کی شنا خت کیلئے ان پر نارنجی رنگ کر دیا ہے جس کی بدولت اب چور اس کی بھیڑوں کو چرانے کی ہمت نہیں کر یں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.