29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
کراچی،سرجانی سے نوجوان کی بوری بند لاش برآمد
جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی…کراچی کے علاقے سرجانی ٹاوٴن سے آج صبح ایک نوجوان کی بوری بند لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی کو اغواء کر کے قتل کیا گیا ہے۔ تاحال لاش کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔