تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

برطانوی باکسر عامر خان آج اپنے ویلٹرویٹ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرینگے

جنگ نیوز -
مانچسٹر…پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج ڈبلیو بی اے لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے رنگ میں اتریں گے، آئرلینڈ کے پال مک کلوسکی ان کے مدمقابل ہوں گے۔آج مانچسٹر کے مین ایرینا میں پاکستانی نژاد عامر خان اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے پال مک کلوسکی کے مد مقابل ہونگے۔ گزشتہ سال مارکس میڈانا کو شکست دیکر لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چمپئن شپ کا دفاع کرنے کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ وہ رنگ میں اتریں گے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ اس فائٹ کیلئے سو فیصد فٹ ہیں اور ان کی خواہش ہوگی کہ اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کے بعد کچھ عرصے کیلئے باکسنگ سے دور ہوجائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.