تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مقبوضہ کشمیر: شوکت شاہ کی شہادت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

جنگ نیوز -
سری نگر…مقبوضہ جموں وکشمیر میں جماعت اہل حدیث کے رہنمامولوی شوکت شاہ کیشہادت پر سری نگر میں ہزاروں افراد نے پر امن مظاہرہ کیا۔گزشتہ روز ہزاروں افرادسری نگرکے علاقےMaisuma میں جمع ہوگئے ،جہاں وہ ایک ہفتے پہلے مسجد دھماکے میں شہید ہونیوالے جماعت اہلحدیث کے رہنمامولوی شوکت شاہ کو قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کررہے تھے،جس کے بعد وادی میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی،شرکا کہناتھاکہ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.