تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امریکا: جنوبی ریاستوں میں طوفان، 3بچوں سمیت 9افراد ہلاک

جنگ نیوز -
نیویارک … امریکاکی جنوبی ریاستوں میں زبردست طوفان نے تین بچوں سمیت9 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔امریکی ریاستوں اوکلاہامااور ارکنساس میں طوفان نے تباہی مچادی،طوفان کو کیمرے میں فلم بندکیاگیا۔طوفان نے اوکلاہاما میں ایک اسکول کی عمارت تباہ کی جس سے2افراد ہلاک ہوگئے جبکہارکنساس میں سات افرادہلاک ہوئے ۔تیزہواؤں کیجھکڑ سے 17 ہزار سے زائدصارفین کی بجلی منقطع ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.