تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ما ضی کی فلم سیتا اورگیتا کاری میک ،دھر میندرا کا کر دار اکشے کما ر کر ینگے

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی وڈ میں جہاں ایک طرف حال کی تما م مقبو ل فلموں کا ری میک بنایا جا رہا وہیں ما ضی کی سپر ہٹ فلم سیتااور گیتا کابھی ری میک بنا نے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 1972میں بننے والی اس ہٹ فلم میں مر کزی کر دار اداکار دھر میندرا نے اداکیا تھا جسے اس فلم کے ری میک میں خطروں کے کھلاڑی اکشے کما ر ادا کر یں گے۔ اس فلم میں دھر میندرا کی ہیروئن با لی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی تھی جس کیلئے مو جودہ دور کی سب سے زیادہ پسند کی جا نے والی با لی وڈاداکارہ کترینہ کیف کا انتخاب کیا گیا ہے جو کہ اس فلم میں ڈبل رول اداکریں گی ۔ہدایت کار Dibakar Banerjeeنے سیتا اورگیتا کے ری میک کیلئے اکشے کمار اور کترینہ کیف کی جوڑی کو ایک با ر پھر ایک ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ جوڑی جو فلم میں ایک دوسرے کو اپنے کیلئے خوش بختی کی علامت سمجھتی ہیں اورفلاپ فلم تیس مار خان کے بعدایک ہٹ فلم دینے میں کا میاب ہو تی ہے کہ نہیں؟

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.