تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

خانہ شماری کا کام مقررہ مدت میں پورا ہوتا نظرنہیں آرہا، قائم علی شاہ

جنگ نیوز -
کراچی … وزیرسندھ سید قائم علی شاہ نے خانہ و مردم شماری مقررہ تاریخ تک مکمل نہ ہونے کاخدشہ ظاہرکیا ہے اورمتعلقہ حکام سے وقت بڑھانے کی درخواست کی ہے۔وہ پیپلز پارٹی اوراتحادی جماعتوں کے مشترکاامیدوارڈاکٹرعاصم حسین کے بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہونے کے بعدصوبائی الیکشن کمشنرکے دفترمیں میڈیا سے بات کررہے تھے،وزیراعلیٰ سندھ نے بتایاکہ تمام اتحادی ساتھ ہیں جس کاثبوت ڈاکٹرعاصم حسین کابلامقابلہ انتخاب ہے۔ایک سوال پر وزیراعلیٰ سندھ نے خانہ و مردم شماری مقررہ تاریخ تک مکمل نہ ہونے کاخدشہ ظاہرکیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.