29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ
جنگ نیوز -
کراچی . . . . . پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام سی ڈی اے مارگلہ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 25 سے 29 اپریل تک پی ٹی ایف ٹینس کمپلکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئرز انڈر 18 سنگلز، بوائز انڈر 14 سنگلز، سینئرز ڈبلز 45 پلس کے مقابلے ہوں گے جس میں دو لاکھ روپے کی انعامی رقم کھلاڑیوں میں تقسیم کی جائے گی۔