تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

برطانوی گلوکارجارج مائیکل کا ایک گیت شاہی جوڑے کے نام

جنگ نیوز -
لندن ... برطانوی شہزادے ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی شادی میں چند روز باقی ہیں ، مگر انھیں تحفے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔برطانیہ کے شاہی خاندان کی شادی میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کتنی دلچسپی لے رہے ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ معروف برطانوی گلوکارجارج مائیکل نے اپنے رومانوی البم کا ایک خوبصورت گیت شاہی جوڑے کے نام کر دیا ہے۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن 29 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.