تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی،فائرنگ کے مختلف واقعات میں2افراد ہلاک،8زخمی

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں رات 12 بجے سے اب تک 2 افراد ہلاک جب کہ8افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے میاں بیوی ہلاک جبکہ ہو گئے جبکہ کورنگی انڈسٹریل ایریا اور منظور کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ دو افراد، ماڑی پور گیرکس اور لیاری کے علاقے میں تین افراد اور بلدیہ ٹاون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.