تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

قاضی حسین اور عاقل شاہ نے جیو سوپر کی بندش کی مذمت کردی

جنگ نیوز -
پشاور…جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد اور خیبر پختون خوا کے وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے جیوسوپر کی بندش کی مذمت کرتے ہوئے جیوسوپر کو پاکستان سے نشریات کرنے کا لائسنس جاری کردیاہے۔جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد نے جیو سوپر کی بندش کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری ملک میں چینلز کی بندش آزادی اظہار رائے کو دبانے کی کوشش ہے۔ دوسری جانب صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے بھی جیوسوپر کی بندش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینلز کی بندش کے باعث کروڑوں ناظرین کھیلوں کی خبریں دیکھنے سے محروم ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.