تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جنگجو شہزادری کنڈولیزارائس اداکاری کے جوہر دکھانے کا فیصلہ کرلیا

جنگ نیوز -
واشنگٹن … سخت گیر رویے کے لحاظ سے مشہور سابق امریکی وزیر خارجہ کنڈو لیزا رائس نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق صدر جارج بش کے دورِ اقتدار میں چار برس تک وزیر خارجہ رہنے والی کونڈولیزا رائس ایک مزاحیہ ٹی وی شو30 راک سے اپنے ٹی وی کیرئیر کی ابتدا کریں گی۔اس شو میں رائس بطور مہمان اداکارہ کے شامل ہونگی۔سیاسی حلقوں میں سخت گیر رویوں کے باعث مشہورکونڈولیزا رائس کی اداکاری کے میدان میں شمولیت کو حیران کن خبر قرار دیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.