تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

رکشے میں بھا رت کے سفر کی مہم کا ا ٓغا ز

جنگ نیوز -
کوچین…بھا رت میں رکشہ چلائیے مہم کے تحت آ ٹو رکشے میں بیٹھ کر ملک گیر سفر کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے مہم جو وں کی اکہتّر(71)ٹیمیں حصّہ لے رہی ہیں ۔ تیرہ دنو ں پر مشتمل اس سفر کے دوران یہ افراد کسی اورسواری کا استعما ل نہیں کر یں گے اور بھارتی ریاست کیرالہ سے ریا ست میگھا لیا تک لگ بھگ کوئی چار ہزار کلو میٹر سے زیادہ کا مکمل سفر آٹو رکشا میں ہی طے کر یں گے ۔ ا س مہم کا آ غاز بر طانیہ کی ایک مہم جو کمپنی کی طرف سے کیا گیاہے جس کا مقصدفلا حی اداروں کے لیے رقم اکٹھی کر نا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.