تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

شاہ رخ اور جوہی چاؤلہ کی دوستی کو نظر لگ گئی ،جوہی چاؤلہ

جنگ نیوز -
ممبئی …شاہ رخ خان اور جوہی چاؤلہ کی کئی برس پرانی دوستی کو لگتا ہے کسی کی نظر لگ گئی ہے ۔ گزشتہ دنوں جوہی چاؤلہ نے اپنی کنگ خان کی دوستی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دوستی اور بزنس کبھی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے اور ان کو جب یہ احساس ہواکہ ان کے اور شاہ رخ کے درمیان بزنس کے معاملے پر اختلافات پیدا ہورہے ہیں تو انھوں نے بزنس پر دوستی کو فوقیت دیتے ہوئے بزنس ختم کرڈالا ۔جوہی کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل کے موقع پر ان کی شاہ رخ خان سے ایک عرصے بعد ملاقات ہوئی لیکن ایسالگا کہ اب شاہ رخ کے پاس پرانے دوستوں کے لئے ٹائم نہیں رہا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.