تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ایک دن کے لیے یورپی ملک لیچن اسٹین کے حکمراں بنئے

جنگ نیوز -
جینوا…گھر اور گا ڑی کر ائے پر دئیے جانے کے بار ے میں تو آ پ نے سنا ہو گا لیکن اب ملک بھی کر ائے پر دیے جا نے لگے ہیں ۔ جی ہاں یو رپی ملک Liechtensteinکے حکا م نے اپنے ملک کو کر ائے پر دینے کی انو کھی پیش کش کر دی ہے اور ستّر ہزار ڈالر کے عوض ایک دن کے لیے اس ملک کا حکمر ان بنا جا سکتاہے ۔ آ سٹریا اور سو ئزرلینڈ کے درمیان واقع اس ملک کو کرائے پر لینے والے فر د کو ملک کی علامتی چا بی پیش کی جا ئے گی اور وہ ایک سو پچا س افراد کے ہمر اہ دو راتوں کے لیے یہاں قیا م کر سکے گا جس کے دوران نہ صر ف ملک کی پولیس اس کے ماتحت ہوگی بلکہ تما م افراد کو مکمل طور پر سرکاری پر و ٹو کو ل بھی فراہم کیا جا ئے گا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.